• news

ہائیکورٹ : بھابھی پر تشدد عبوری ضمانت خارج ‘ملزم گرفتار

 لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے بھابھی پر تشدد کے مقدمے میں ملزم کی عبوری ضمانت خارج کردی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن