• news

جمہوری استحکام کے بغیر معاشی اہداف کا حصول ممکن نہیں: مخدوم سید احمد محمود

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر،سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے کہا کہ جمہوری استحکام کے بغیر معاشی اہداف کا حصول ممکن نہیں۔ معاشی استحکام کےلئے سب جماعتیں ملکر جدوجہد کریں۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے میثاق معیشت کی تجویز قومی ترقی اور خوشحالی کےلئے پیش کی ہے سب جماعتیں ملکر قومی ترقی اور استحکام کےلئے کام کریں،الیکشن کمیشن آئینی مدت کے اندر ملک بھر میں بلا تاخیر انتخابات کا انعقاد ممکن بنائے۔

ای پیپر-دی نیشن