• news

فیروز والہ : بھٹہ خشت پر کام کرنے والے سینکڑوں مزدور ٹی بی کا شکار

فیروز والہ ( نامہ نگار) اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنےوالے سینکڑوں مزدور ٹی بی سمیت سانس کی متعدد بیماریوں اور یرقان میں مبتلا ہوگئے۔ حکومت پنجاب نے محکمہ صحت کے حکام کو ہدایت جاری کی کہ وہ محکمہ لیبر ویلفیئر کی مدد سے بھٹہ مزدوروں کی سکریننگ کریں ۔محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ بیمار مزدوروں کے علاج کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن