• news

ڈولفن سکواڈ نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی ‘2ڈاکو گرفتار

لاہور(نامہ نگار)باغبانپورہ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی ،2 رکنی ایکٹو گینگ گرفتار کر لیا ہے۔2 ڈاکو شہری سے گن پوانٹ پر واردات کر رہے تھے۔ملزمان ڈولفن ٹیم کو دیکھ کر فرار ہوگئے۔ڈولفن نے تعاقب کے بعد محمود بوٹی کے قریب راونڈ اپ کرلیا۔ تھانہ باغبانپورہ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن