گھر سے نوجوان کی نعش برآمد
لاہور(نامہ نگار)سندر کے علاقے میں عبداللہ جہانگیر کی گھر میں سر پر گولی لگی نعش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق نعش کے قریب سے پستول بھی ملا ہے۔ جس کی کنپٹی پر گولی لگنے سے موت واقع ہوئی، شواہد اکٹھے کر کے نعش پوسٹ مارٹم کےلئے مردہ خانے منتقل کر دی۔