• news

سپین:بیلوں کی دوڑ میں ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سپین کے علاقے والینسیا کے قصبے 'پوبلا ڈی فارنالس'میں بیلوں کی دوڑ کے دوران ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے،حکام کے بیل کے نوکیلے سینگھوں سے ہلاک ہونے والے شخص کے پھیپھڑے اور جگر زخمی ہو گیا تھا۔ متاثرہ شخص ہسپتال میں تمام تر طبی کوششوں کے باوجود ہلاک ہو گیا ہے،پوبلا ڈی فارنالس قصبے کی علاقائی اسمبلی نے اس افسوسناک واقعے کے بعد قصبے میں بیلوں کی ریس کے ساتھ ساتھ دیگر تمام تقریبات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن