• news

الیکشن کمشن نے پاک سر زمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا

 اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سر زمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پاک سر زمین پارٹی کی تحلیل کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن