• news

کراچی کی فضا انتہائی مضر صحت ہو گئی دنیا میں آلودگی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر

 کراچی (نوائے وقت رپورٹ) شہر قائد کی فضائیں انتہائی مضر صحت ہو گئیں، جس کی وجہ سے کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ائرکوالٹی انڈیکس کے مطابق بلوچستان کی شمال مغربی ہواو¿ں کے اثرات کی وجہ سے کراچی کی فضائیں بدستور انتہائی مضر صحت ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن