شہریار آفریدی ‘شاندانہ گلزار کی ایم پی او آرڈر کیخلاف کیس میں عدالتی معاون کے دلائل مکمل
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی عدالت میں زیر سماعت شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او آرڈر کے خلاف کیس میں ایک عدالتی معاون نے دلائل مکمل کرلیے۔ شاندانہ گلزار اپنے وکیل شیر افضل مروت کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئیں۔