عدالت نے رانی پور تشدد میں ملزمہ حنا شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا
رانی پور (این این آئی)عدالت نے رانی پور میں تشدد سے کمسن بچی کی ہلاکت کے کیس میں ملزمہ حنا شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔اس کیس میں گرفتار ملزمان فیاض شاہ اور حنا شاہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔