• news

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرو ر کے بھائی محمد رمضان انتقال کرگئے

لاہور+پیرمحل(خصوصی نامہ نگار+نا مہ نگار) سابق گورنر پنجاب چو ہدری محمد سرور کے چھوٹے بھائی اور ٹو بہ ٹیک سنگھ کے پی پی 121سے پی ٹی آئی کے امید وار صو بائی اسمبلی چو ہدری محمد رمضان پرویزدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ انکے آبا ئی گا ﺅں 191گ ب مخدوماں میں ادا کی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن