• news

ماہ ربیع الاول کو برکتوں اورسعادتو ں کا مہینہ ہے :پروفیسر ڈاکٹر ناہید ظفر

لاہور(لیڈی رپورٹر)گلبرگ کالج برائے خواتین کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ناہید ظفر نے کہا ہے کہ ماہ ربیع الاول کو برکتوں اورسعادتو ں کا مہینہ ہے۔ نبی کریم تمام جہانوں کیلئے رحمت بن کرآئے۔ طالبات اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کریں۔ وہ گزشتہ روز شعبہ اردو اور اسلامک سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے جشن عید میلادالنبی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن