• news

ہائیکورٹ : ججز کیخلاف انضباطی کارروائی ختم کرنے کی منظوری

 لاہور(خبرنگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خضر حیات لاہور اور مدثر فرید کھوکھر کیخلاف انضباطی کارروائی ختم کرنیکی منظوری دیدی،چیف جسٹس نے دونوں ججوں کو الزامات سے بری کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن