• news

آپ کی دنیا میں آمد اللہ تعالیٰ کا انسانیت پر احسان عظیم ہے: مولانا خوشی محمد مدنی

کامونکی(نمائندہ خصوصی )آپ کی دنیا میں آمد اللہ تعالیٰ کا انسانیت پر احسان عظیم ہے۔جو آقا دو جہاں کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام سے مناتے ہیں وہ خوش بخت ہیں رحمت دو عالم اس دنیا میں تشریف نہ لاتے تو کائنات ہی وجود میں نہ آتی،ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ نگران دعوت اسلامی گوجرانوالہ مولانا خوشی محمد مدنی نے دعوت اسلامی کے زیراہتمام میلاد النبی کے سلسلے میں ہونیوالی پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن