• news

اتر پردیش: گھر پر پاکستانی پرچم لہرانے والے باپ بیٹے کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

اترپردیش (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں اپنی رہائش گاہ پر پاکستانی پرچم لہرائے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ٹیکسٹائل تاجر رئیس اور اس کے بیٹے سلمان کو اپنے گھر پر پاکستان کا جھنڈا لگانے کے الزام میں گرفتار کرکے دونوں کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کر لیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن