• news

محکمہ داخلہ خیبر پی کے نے دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے ویب سائٹ کا اجراءکر دیا

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ داخلہ خیبر پی کے نے دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے ویب سائٹ کا اجراءکر دیا۔ بھتہ خوری، سمگلنگ، انٹر نیٹ کے غلط استعمال کی اطلاع ویب سائٹ پر دی جا سکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن