• news

حافظ آباد:مقابلہ حسن قرا ت مےں محمد عماد الدےن کی تھرڈ پوزےشن

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)ضلعی انتظامےہ کے زےر اہتمام منعقدہ مقابلہ حسن قرا ت مےں الخالد قرآن انسٹیٹےوٹ متصل جامع مسجد قدےم ونےکے روڈ کے ہونہار طالبعلم محمد عماد الدےن نے تھرڈ پوزےشن حاصل کی ۔

ای پیپر-دی نیشن