• news

کامونکی:پیر محمد داو¿د رضوی کا عمرہ کے بعد واپسی پر شانداراستقبال

کامونکی(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت رضائے مصطفےٰ پاکستان مولانا پیر محمد داو¿د رضوی کا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپسی پر شانداراستقبال کیا گیا،لاہور ایئر پورٹ پر مریدین اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے ا±نکا شانداراستقبال کیا۔بعد ازاں کامونکی پہنچنے پرمولانا صاحبزادہ محمد حامد اکرم رضوی کی قیادت میں مریدین عقیدت مندوں اور عوام کی بڑی تعدادنے ان کا شاندار استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

ای پیپر-دی نیشن