• news

گورنمنٹ مسلم ماڈل ہائی سکول اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی محفل نعت آج ہوگی

لاہور (نیوز رپورٹر) اولڈ بوائز ایسوسی ایشن گورنمنٹ مسلم ماڈل ہائی سکول اردو بازار کے زیر اہتمام محفل میلاد آج سکول کے ہال میں بعد نماز ظہر ہوگی۔نعیم بھٹی ،محمد سیف ،فیصل مقصود ،مقصود بٹ ،کمال مصطفی ،منیب مقصود ،الطاف بٹ ،قمر گجر ،مہر فیصل اور دیگر شامل۔ندیم کاشیری ،پروفیسر نصیر احمد ،شہباز ،جمشید انور ،عاصم شیخ ،زاہد رانا،بشارت مرزا ،ہمایوں اختر ،اجمل شاہ ،سجاد قریشی ،نجیب شیخو ،شیخ عقیل ،محمد مغیث ،محمد ہاشم ،سلمان سیعد ،خالد چودھری ،سجیل بھٹی ،اور سابق طلبہ کی بڑی تعداد شرکت کریگی۔

ای پیپر-دی نیشن