• news

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کل ہو گی

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ڈسٹرکٹ کورٹس میں زیر سماعت چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کل پیر کو ہوگی،عدالت نے چیئرمین پی ٹی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن