ہائیکورٹ میں توہین الیکشن کمشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمشن کی کارروائی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ 4 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔