• news

پی آئی اے نے3 طیارے مینٹیننس اور دو انجن نہ ہونے کی وجہ سے مستقل گرا¶نڈ کردیئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)قومی ایئر لائن پی آئی اے نے3 طیارے مینٹیننس اور دو انجن نہ ہونے کی وجہ سے مستقل بنیادوں پر گرا¶نڈ کردیئے سعود ی عرب کا،فلائٹ آپریشن متاثر ہونے لگا،پی آئی اے کے صرف7 طیارے فلائٹ آپریشن کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن