• news

پاکستان ‘بھارت میچ ‘احمد آباد ایئر پورٹ پر پرائیویٹ جیٹ ٹریفک 30فیصد بڑھ گئی

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 اکتوبر کو شیڈول میچ کی وجہ سے احمد آباد ایئر پورٹ پر پرائیویٹ جیٹ ٹریفک 30 فیصد بڑھ گئی۔ پاکستان اور بھارت کے میچ کی وجہ سے احمد آباد میں چارٹرڈ فلائٹس میں اضافہ ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن