• news

صومالیہ، چائے کی دکان میں خودکش بم دھماکہ، 7 افراد ہلاک

موغادیشو(این این آئی)صومالیہ میں دار الحکومت موغا دیشیو میں چائے کی دکان پر خودکش دھماکہ کردیا گیا۔ دھماکے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔عینی شاہد اور طبی عملے نے بتایا کہ جمعہ کی سہ پہر کا دھماکہ پارلیمنٹ اور صدر کے دفتر کی طرف جانے والی سڑک پر ایک چوکی پر ہوا۔ اس دکان پر اکثر فوجی آتے رہتے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن