متحدہ کا فیض آباد دھرنا پر نظرثانی اپیل واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم نے بھی فیض آباد دھرنا نظرثانی اپیل واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وکیل ایم کیو ایم عرفان قادر نے کہا کہ میرے م¶کل نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواست واپس لینے کا کہا ہے۔ ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کو اس ضمن میں آگاہ کر دیا گیا ہے۔