کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اے ایمان والو! اﷲ تعالیٰ سے ڈرو اور سچوں کیساتھ رہو o مدینہ کے رہنے والوں کو اور جو دیہاتی ان کے گردو پیش ہیںان کو یہ زیبا نہ تھا کہ رسول اﷲ کو چھوڑ کر پیچھے رہ جائیں اور نہ یہ کہ اپنی جان کو ان کی جان سے عزیز سمجھیں‘.... (جاری)
سورة التوبة (آیت: 119 تا 120)