• news

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ڈسٹرکٹ کورٹس میں زیر سماعت چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت آج ہوگی،عدالت نے چیئرمین پی ٹی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔،گزشتہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش نہیں کیا گیا تھا،عدالت نے دائرہ اختیار سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر دلائل طلب کررکھے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن