• news

اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے 49کیسز رپورٹ

اسلام آباد(خبرنگار)وفاقی دارالحکومت میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے انچاس کیسز رپورٹ ہوئے۔ مجموعی طور پر اسلام آباد میں نو سو تراسی کیسزرپورٹ ہو چکے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او)اسلام آبادڈاکٹر زعیم ضیاءکے مطابق اسلام آباد میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے انچاس نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن