• news

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک بالائی خیبر پی کے میں بارش کا امکان

اسلام آباد(خبرنگار)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن