• news

نائیجیریا، مسلح افراد نے جنازے پر جانے والے 25 افراد کو اغوا کر لیا

ابوجا (اے پی پی)نائیجیریا کی جنوب مغربی ریاست اونڈو سے مسلح افراد نے مقامی چرچ کے 25ارکان کو ایک جنازے کے لیے جاتے ہوئے اغوا کر لیا ہے۔ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ مقامی سرکاری علاقے اوزے میں ایک مقامی چرچ کے25 ارکان کو مسلح افراد نے اغوا کر لیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن