• news

ویتنام میں سیلاب سے 9 افراد ہلاک

ہنوئی (اے پی پی)ویتنام میں سیلاب سے 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ویتنام کی نیشنل سٹیئرنگ کمیٹی برائے قدرتی آفات سے بچا اور کنٹرول نے ایک بیا ن میں بتایاکہ ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں 26 ستمبر سے 28 ستمبر تک آنے والے سیلاب سے 9 افراد ہلاک ا یک شخص لاپتہ اور 10 زخمی ہوئے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن