• news

سپین کے غار سے برآمد ہونے والے جوتے ہزاروں سال پرانے قرار

میڈرڈ (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی سپین میں غرناطہ کے قریب غار سے سینڈل دریافت ہوئی ہیں جن کو یورپ میں دریافت ہونے والے جوتوں میں سب سے پرانے جوتے قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ جوتے 6200 سال پرانے ہو سکتے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن