• news

پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام مستونگ ہنگو میں دہشتگردی کےخلاف احتجاج آج ہو گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام مستونگ اور ہنگو میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف احتجاج آج 1 اکتوبر بروز اتواردن2 بجے پریس کلب کے باہر ہو گاجس کی قیادت جنر ل سیکرٹری وسطی پنجاب سردار محمد طاہر ڈوگر ، ضلعی صدر محمد شریف الدین قذافی ، صاحبزادہ عبداللہ ثاقب ، مفتی سلیم نقشبندی ، علامہ غلام محی الدین جلالی، علامہ غلام قادر نقشبندی و دیگر کر یں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن