سٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھرپرکارسوار افراد کی فائرنگ
لاہور(نامہ نگار)جوہرٹاو¿ن میں سٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر نامعلوم افرادنے اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے خول اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ارم چوہدری نے 15 پر پولیس کو بتایا نامعلوم افراد کار پر سوار تھے ۔