علوی کی مالدیپ کے نو منتخب صدر کو مبارکباد‘ ترکیہ میںحملے کی مذمت
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مالدیپ کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر منتخب صدر محمد معیزو کو مبارکباد پیش کی ہے۔ عارف علوی نے انقرہ میں ترکی کی سرکاری عمارت پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترکیہ طیب اردگان کی قیادت میں دہشت گردی کو ختم کر دے گا۔