• news

ڈیفنس میںتاجر نے سود خوروں سے تنگ آ کر خودکشی کر لی

لاہور(نامہ نگار)ڈیفنس اے میں تاجر نے سود خوروں سے تنگ آ کر سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی جبکہ تاجرنے خودکشی سے قبل ویڈیو پیغام بھی ریکارڈ کیا ہے۔ نعش پوسٹ مارٹم کےلئے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق 48سالہ آصف حسین کے ذمے سود کی مد میں کروڑوں روپے قرض تھا۔

ای پیپر-دی نیشن