مائرہ قتل کیس: ملزم کی درخواست ضمانت پر فریقین کی کل عدالت طلبی
لاہور(خبرنگار)ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نے ڈیفنس مائرہ قتل کیس میںکے مرکزی ملزم ظاہر جاوید جدون کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت پرفریقین کو 4 اکتوبر کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج ہے،قبل ازیںملزم کی درخواست ضمانت سیشن کورٹ خارج کر چکی ہے۔