• news

جہاں جہاں پریس کانفرنس ہوئیں وہاں کیسز ختم کردیئے گئے، نعیم پنجوتھا

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)پی ٹی آئی وکیل نعیم پنجوتھا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران سائفر کیس میں اسد عمر کو نکالنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہاکہ جہاں جہاں پریس کانفرنس ہوئیں وہاں کیسز ختم کردیے گئے،ہم یہ نہیں کہتے اسد عمر کیس میں ملوث ہیں ،جن جن کو ملوث کیا گیا مقدمہ جھوٹا ہے، پراسکیوشن کا یہ کہنا کہ یہ ہوگا وہ ہوگا بدنیتی ظاہر کرتا ہے ،بچے بچے کو پتا ہے سب بوگس کیسز ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن