طارق محمود کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا چارج دےدیا گیا
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی وزارت اطلاعات نے گریڈ21 کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرجنرل انفارمیشن سروس اکیڈیمی اسلام آباد طارق محمود کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا چارج دے دیا گیا اس سلسلے میں پیر کے روز باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاقبل ازیں اس عہدے پر ڈی جی اے پی پی محمد عاصم کھچی تعینات تھے۔