• news

تعلیمات نبوی پر عمل پیرا ہوکر اپنی زندگیاں صحیح تعمیر کر سکتے ہیں‘پیر ابراہیم نقشبندی

لاہور (خصوصی نامہ نگار ) معروف روحانی و اصلاحی شخصیت پیر طریقت حافظ محمد ابراہیم نقشبندی نے خانقاہ انبالہ ہاو¿س ٹاو¿ن شپ لاہور میں سیرت النبیﷺ کے عنوان پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے کہا کہ اسوہ حسنہ پر عمل میں دنیا بھر کے سماجی اور معاشرتی مسائل کا قابل یقین حل ہے، انہوں نے کہا کہ تعلیمات نبوی کے مطابق ہم اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی کو صحیح تعمیر کر سکتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ رسول اللہﷺ کی سیرت طیبہ تمام انسانوں کےلیے ہر اعتبار اعلی درجے کی مثال ہے، 

ای پیپر-دی نیشن