کرپشن کیس: پرویز الٰہی کے شریک ملزم سہیل اکرم کی عبوری ضمانت میں 10 اکتوبر تک توسیع
لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ترقیاتی منصوبوں میں رشوت وصول کرنے کے کیس میں پرویز الٰہی کے شریک ملزم سہیل اکرم کی عبوری ضمانت میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی۔