• news

راولپنڈی، مزید 59 افراد میں ڈینگی کی تصدیق، 6 افراد کی حالت تشویشناک

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)راولپنڈی میںگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 59 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی،رواں سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1391 تک پہنچ گئی۔ ڈینگی وائرس سے متاثرہ 6 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

ای پیپر-دی نیشن