نوابشاہ میں 11 بچوں کی ماں نے 9 بچوں کے باپ کے ساتھ بیاہ رچا لیا
نواب شاہ (نوائے وقت رپورٹ) نواب شاہ میں گیارہ بچوں کی ماں اور نو بچوں کے باپ نے پسند کی شادی کر لی۔ خاتون رانی اپنے بچوں کو بھی ساتھ لے آئی تاکہ نئے گھر میں رہ سکیں۔ خاتون نے سابق شوہر سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ سابق شوہر رامو بھیل مار پیٹ کرتا تھا۔