• news

نوری آباد پاورپلانٹ ریفرنس ، مرادعلی شاہ کو نوٹس جاری :سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹیو جج محمد بشیر کی عدالت نے نوری آباد پاورپلانٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعلی سندھ مرادعلی شاہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔ احتساب بیورو کی جانب سے لائے گئے ریفرنسز کی جانچ پڑتال کا عمل جاری رہا۔

ای پیپر-دی نیشن