فضل الرحمن (ن) لیگ کے اسلامی ترجمان ہیں: شعیب شاہین
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ فضل الرحمن (ن) لیگ کے اسلامی ترجمان ہیں۔ (ن) لیگ کی خواہش مولانا بیان کر دیتے ہیں۔ انہیں اپنے کرتوت نظر آرہے ہیں۔ انتخابات نہیں کرانے تو سینٹ اور پارلیمنٹ ختم کر دیں۔ صدر مملکت کو الیکشن کی واضح تاریخ دینی چاہئے تھی۔