• news

ماموں کانجن: معمولی تلخ کلامی پر آشنا نے محبوبہ کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

ماموں کانجن (نامہ نگار) آشنا نے تلخ کلامی پر محبوبہ کو بجلی کا کرنٹ لگا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ عبد المجید نے مقدمہ درج کرایا کہ اس کی چچی پٹھانی بی بی بیوہ محمد اکرم کے چک504 گ ب کے ناصر نامی شخص سے تعلقات تھے ان میں گزشتہ روز تلخ کلامی ہوگئی تھی جس رنجش کی بنا پر ناصر نے اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے پٹھانی بی بی کو بلا کر قریبی مکئی کے کھیتوں کو باڑ کے لئے لگی بجلی کے ننگے تاروں سے کرنٹ لگا کر قتل کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن