• news

علی وزیر کی دہشت گردی کے مقدمے کے اخراج کی درخواست، فریقین کو نوٹس جاری

 اسلام آباد (وقائع نگار ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ایم این اے علی وزیر کی دہشت گردی کے مقدمے کے اخراج کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ 

ای پیپر-دی نیشن