• news

پیرس: ایئرپورٹس، ہوٹل، ٹرین میں کھٹمل عوام کیلئے درد سر بن گئے، حکومت پریشان

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس میں اگلے سال ہونے والے اولمپک گیمز 2024ءسے قبل خون چوسنے والے کیڑے کھٹمل نے دارالحکومت پیرس سمیت دیگر شہروں میں ہر جگہ ہلچل مچا دی ہے جس کی وجہ سے سیاحوں سمیت مقامی لوگوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن