کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام سپیکر منتخب‘ جسٹن ٹروڈو کی مبارکباد
اوٹاوا(این این این آئی )کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام شخص کو سپیکر کی حیثیت سے منتخب کرلیا۔گریگ فرگس کو کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو خود ہاتھ پکڑ کر سپیکر کی کرسی تک لائے.سابق سپیکر انتھونی روٹا کے مستعفی ہونے کے بعد سپیکر کی سیٹ خالی تھی۔