جناح ہسپتا ل کراچی میں 34 سالہ شخص کا پہلا کامیاب روبوٹک آپریشن
کراچی(این این آئی) جناح ہسپتال کراچی میں 34 سالہ شخص کے پتے کا پہلا کامیاب روبوٹک آپریشن کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال کراچی کی تاریخ میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز کر دیا گیا۔